خاتون کے ساتھ زیادتی کا واقعہ 9ستمبر کو لاہور کے علاقے گجر پورہ میں موٹر وے پر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کا واقعہ پیش آیا.
ذرائع کے مطابق کیس میں متاثرہ خاتون سےحاصل نمونے ملزم کے ڈی این اے نمونے سے میچ کر گئے ہیں جو پولیس کی تحقیقات کے دروان اہم پیش رفت ہے ۔
پولیس ذرائع کا بتانا ہے کہ فرانزک سائنس ایجنسی کے ڈی این اے بینک میں ملزم کا ڈی این موجود تھا درندہ صفت ملزم کا نام عابد علی ملہی ہے کا ڈی این اے 2013 کے ڈیٹا بیس سے میچ ہوا، خاتون کے لباس سے ڈی این اے میچ ہوا، ملزم عابدعلی ملہی فورٹ عباس ضلع بہاولنگر کا رہائشی ہے، متاثرہ خاتون کے نمونے کریمنل ڈیٹا بیس ڈی این اے بینک سے میچ ہوئے، ملزم جرائم کا عادی اور ریکارڈ یافتہ ہے.
ملزم عابد علی ولد اکبر علی سکنہ چک نمبر260ایچ آر تحصیل فورٹ عباس ضلع بہاولنگر چوری ،ڈکیتی اور زنا کی وارداتوں میں ملوث رہ چکا ہے
ذرائع نے بتانا ہے کہ ملزم سے متعلق اہم پیش رفت ہوئی ہے لیکن ابھی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔ جس کو جلد از جلد گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا
وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت موٹروے زیادتی کیس کی تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ اور آئی جی پنجاب انعامغنی شریک ہوئے۔ کمیٹی نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو کیس سے متعلق بڑی پیشرفت سے آگاہ کر دیا۔
“مبارک ہو وزیراعلی عثمان بزدار کو آئی جی پنجاب کو CCPO لاہور اور پوری ٹیم کو۔
DNA matched. انشاللہ جلد گرفتاری بھی ہوگی۔عوام کو پتہ ہو کہ رات 4 بجے تک عثمان بزدار میٹنگ میں تھے IG اور CCPO کے ساتھ۔وزیراعلی نے پورے کیس کی خود مانیٹرنگ کی ہے”
”
I really like your writing style, superb info , thankyou for posting : D. Darryl Patric Eldwon
We have all the necessary skills a monthly basis. Michal Kermy Utimer
Everything is very open with a precise explanation of the issues. Marcelline See Jerrold
If there are lots of people in the center of the field, it makes it harder to play in that area. Donia Skelly Kit
Hi my friend! I want to say that this post is awesome, nice written and include almost all vital infos. I would like to see more posts like this. Valeria Waverly Bekki