azmeer,turkey

ترکی ازمیر میں شدید زلزلے -ون ورلڈ آرڈر کی تیاری

ترکی اور یونان میں زلزلہ سے ازمیر اور سیموس سمیت کئی علاقوں میں شدید جھٹکے  محسوس کئے گئے اور چھوٹے درجے  کا سونامی کی اطلاعات ، کم از کم30افراد ہلاک ہوئے۔

تفصیلات کے مطابق

ترکی کے مغربی صوبے ازمیر کے ساحل سے سترہ کلو میٹر دور 7۔0 شدت ریکٹر سکیل کا زلزلہ آیا ۔جس سے 30 افراد جاں بحق اور سینکڑوں زخمی ہوئے۔ ازمیر کے علاقے میں چھوٹے درجے کا سونامی بھی آیا۔

یاد رہے کہ ترکی نے حال ہی میں فرانس سے گستاخانہ خاکے بنانے پر شدید احتجاج کیا ۔

ایلومیناٹی ایک ادارہ ہے  تو چند خاندان پر مشتمل ہے جن کی دنیا کی معیشیت اور سودی نظام میڈیا وغیرہ سب پر کنٹرول ہے اور بتایا جا رہا ہے ہارپ(HAARP)ادارہ جو دنیا میں مومیاتی تبدیلیوں پر تحقیق کرتا ہے اور موسمی تبدیلیوں میں چھیڑ چھاڑ کرتا ہے اور کے بانی اور زیر اثر ایلومیناٹی گروپ ہے جو کہ دینا میں ایک ہی قانون ون ورلڈ آرڈر لانا چاہتا ہے۔


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/viralmel/public_html/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/viralmel/public_html/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں