Google Making Electronic Programmable Tattoos Called Skin Marks-mark of the beast

گوگل اب الیکٹرانک پروگرامیبل ٹیٹوزسکن مارکس کے نام سے بنانے جا رہا ہے

گوگل اس وقت سمارٹ ٹیٹوز پر کام کر رہا ہے جسے انہوں نے سکن   مارکس کا نام دیا ہے .یہ ڈیجیٹل ٹیٹو انسانی جلد کے اوپر آسانی سے لگایا جا سکتا ہے اور اس کے ذریعے موبائل  فونز جیسی دوسری ڈیوائسز جیسے اے سی، اور گاڑی اور بھی وہ تما م چیزیں جو انٹرنیٹ آف تھنگز کے ذریعے چلائی جا سکتی ہیں وہ آسانی سے آن آف کی جا سکیں گی۔

installing-smart-Tattoos

 اس وقت گوگل سمیت سبھی ٹیکنالوجی جائنٹس  فائیو جی(5G) ٹیکنالوجی کے لئے استعمال ہونے والی ڈیوائسز بنا رہے ہیں اور اس میں مصروف ہیں جیسے بل گیٹس نے ڈیجٹل سرٹیفکیٹ کا اعلان کیا تھا جو کہ پھر سے ایک کوانٹم ڈاٹ   ٹیٹو ہے جو انسانی  چمڑی کے اوپر لگایا جائے گا ۔

smart-skin-marks

گوگل کے اس  سمارٹ ٹیٹو کے اوپر غور کیا جائے  تو اس کا نام سکن  مارکس  یعنی چمڑی کے اوپر چھاپ ہے یعنی مارک آف دی  بیسٹ(mark of the beast).

mark of the beast-Google-smart-Tattoos

یہ سب بڑی بڑی کمپنیاں اس وقت  مخالف مسیح (antichrist)کی چھاپ بنانے کی دوڑ میں لگی ہوئی ہیں کیوں کہ شیطان کا مقصد ہے انسانوں کو اتنا کنفیوز کر دیا جائے کہ اس کو سمجھ ہی نہ آئے کہ یہ ٹیٹو  کس مقصد کے لئے  بنائے جا رہے  ہیں  اور وہ چاہتا ہے کہ لوگ جس بھی چھاپ کو  زیادہ پسند کریں  وہ ان پر لگائی جا سکے ان پر چھاپ کی جا سکے مگر  کام  سبھی نشانوں چھاپوں  کا ایک ہی ہو گا ۔جیسے اگر آپکے پاس آئی فون سیمسنگ ،اوپو کا موبائل ہے  یا کوئی بھی کمپنی کا موبائل  ہو  سب کا کام ایک ہی  ہے آپ کو کال اور میسجز کرنے دینا ۔کمپنی آپ کے پسند کی ہو گی لیکن کام سب کا ایک ہی ہوگا۔

skin-tattoos-digital-smart on arms

ایسے ہی شیطان لوگوں کے لئے آپشنز تیار کر رہا ہے تاکہ اگر کوئی شخص اس کو بے نقاب کرے تو کسی دوسری چیز کے لئے  ہمیں  پھنسا لے  مثلا” جتنے لوگوں نے شطرنج کھیلی ہے وہ اچھی طرح جانتے ہیں  کہ سب سے پہلے اپنے دشمن کو چاروں طرف سے گھیرا جاتا ہے اور گھیرنے کے بعد اپنی چال کو چلنا ہوتا ہے تو شیطان بھی اس وقت ایسا ہی کررہا ہے وہ ہمیں چاروں طرف سے گھیر رہا ہے  طرح طرح کے آپشنز ہمیں دکھا رہا ہے جبکہ کام سب کا ایک ہی ہو گا  مگر آپکو گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے   کیونکہ شطرنج میں ایک طرف سے کھیلا نہیں جاتا بلکہ دونوں طرف سے کھیل کھیلا جاتا ہے۔شیطان اپنی چال تو چل رہا ہے لیکن ہم بھی اپنی چال تو چلیں گے جہاں جہاں وہ ہمیں گھیرنے کی کوشش کر رہا ہے وہاں وہاں ہم اپنا ایک سپاہی بٹھا دیں گے کہ جب وہ وار کرے تو ہم تیار ہوں۔

For More interesting articles visit :
world news ,events and technology

گوگل اب الیکٹرانک پروگرامیبل ٹیٹوزسکن مارکس کے نام سے بنانے جا رہا ہے” ایک تبصرہ


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/viralmel/public_html/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/viralmel/public_html/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں