پنجاب کے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ نے وارن کیا ہے کہ کرونا وائرس کی سیکنڈ ویو آنے جا رہی ہے اور کہا کہ آپ ایس او پیز کو پوری طرح امپلیمینٹ کریں یہ پہلے سے کئی گنا زیادہ خطر ناک ہو گی .
اور جب تک ایجنڈ پورا نہیں ہوتا آپ کو لاک ڈاون میں اسی طرح پھر جانا پڑے گاسکول بند رہیں گے۔
بل گیٹس نے جو بات کہی کہ 2022 تک جو تھرڈ ورلڈ ممالک ہیں و ہ جا کر نجات حآصل کریں گے امریکہ 2021 کے آخر تک .
آنے والے چند ہفتوں ،مہینوں میں کرونا وائرس کی سیکنڈ ویودوبارہ پوری دنیا میں لائی جا رہی ہے
مثلا ” نیوزی لینڈ جرمنی میں ان لوگوں نے پہلے سے ہی کمپین شروع کر دی ہے اور کہا تھا کہ پاکستان میں بھی کمپین شروع ہونے جا رہی ہے کہ لوگ ماسک کی پابندی نہیں کر رہے اور ایس او پیز کو فالو نہیں کر رہے وغیرہ اس لئے دوبارہ سے پورہ ملک بند ہونے جا رہا ہے
اب پنجاب کے ہیلتھ سیکرٹری نے وارن کیا ہے کہ سیکنڈ ویو آنے جا رہی ہے جو کہ ستمبر کے آخر سے لے کر اکتوبر ،نومبر ان میں سے کسی وقت کے اندر آئے گی اور اتنی پہلے سے زیادہ peak پر ہو گی

لیکن پاکستانیوں !گبھرانا نہیں ہے پاکستانیوں کا اللہ تعالی پر ایمان بہت زیادہ ہے
دوسرا ہمارے ملک میں رہنے والوں لوگوں کے قوت مدافعت بہت زیادہ ہے جو کسی بھی بیماری کو آسانی سے مقابلہ کرسکتے ہیں
اس کے برعکس انڈیا میں روزانہ کرونا کے مریضوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے اسرائیل کی طرف سے بنائی گئی کرونا ویکسین انڈیا میں لاگو کی جائے گی جس سے کرونا مریضوں کی تعداد بالکل نہ ہونے کے برابر ہو جائے گی اور انڈیا کو پاکستان سے موازنہ کیا جائے گا اس وقت پاکستان میں تعداد مریضوں کی بڑھ جائے گی تو پاکستانیوں کو ویکسین لگوانے کے لئے فورس کیا جائے گا
دوسری طرف بل گیٹس نے پاکستانیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں اپنے آپ بیماری ختم ہو گئی ہے یہ ہو گیا وہ ہو گیا اور تین ہزار ارب روپے کی اکانومی کی دھجیاں اڑا کر رکھ دیں جبکہ یہ پاکستانیوں کی قوت مدافعت اور اللہ تعالی ٰ پر ایمان ہے جس نے کافی حد تک اس بیماری کو شکست دے دی .
تیار رہیں اس دفعہ ایک اور بڑا کھیل شروع ہونے جا رہا ہے اور اس دفعہ اتنا خطرناک ہوگا کہ آپ بھول جائیں گے پچھلی چیزیں کو ۔ اب ضرور ت اس امر کی ہے کہ ہم نے سوشل میڈیا پر پریشر ڈالنا ہے کہ ہمیں اس ویکسین کی ضرورت نہیں ہے ہماری قوت مدافعت بہت زیادہ ہے ۔اس کھیل میںہو گا یہ کہ آپکو بیماری سے ڈرایا بہت جائے گا .
جب سے کرونا آیا پاکستان میں سب سے کم اموات کی شرح ہو ئی اس کی وجہ یہ ہے کہ لوگ ڈاکٹروں کے پاس جانا کم ہو گئے اس کا مطلب یہ ہے کہ آُپ کے ڈاکٹر عام روٹین میں بھی غلط ویکیسنز یا انجیکشن لگا کر کبھی کچھ کر کے آپکو مار دیتے ہیں آدھے سے زیادہ یہاں جعلی ڈگری والے ڈاکٹر ز ہیں جو صرف اور صرف فارما کمپنیوں کی جانب سے مراعات کی خاطر انسانوں کی جانوں سے کھیل رہے ہوتے ہیں
بل گیٹس کی بات کو ذہن میں رہے بل گیٹس اگر یہ کہہ رہا تھا کہ تین کروڑ لوگ ہوں گے اس بیماری سے متاثر 2015 میں تو اب تک تقریبا اڑھائی کروڑ ہو چکے ہیں اب وہ کہہ رہا ہے کہ 2021 کے آخر تک جب امریکن جب ویکسین لگائیں گے تب ان کو نجات ملے گی اور تھرڈ ورلڈ کنٹریز پاکستان ،انڈیا ،سری لنکا وغیرہ 2022 میں اس سے نجات پائیں گے تو ہیاں سے آپ اندازہ کر لیں کہ ایجنڈاکتنا بڑا ہے لہذا پاکستانی قوم تیار رہے لیکن ہم نے ڈرنا نہیں ہے اس دفعہ بھی اللہ تعالی کے مدد سے پہلے بھی نکلے ہیں اس بیماری سے پھر نکلیں گے آپ اپنی قوت مدافعت کو مضبوط رکھیں اور جتنے بھی فراڈئیے آپ کو پراپگینڈا کرتے نظر آئیں انکو منہ توڑ جواب دیں.
Hi there, this weekend is nice for me, for the reason that this time i am reading this wonderful informative paragraph here at my house. Here is my site – uTorrent
Good replies in return of this question with firm arguments and describing everything concerning that. Linnea Verney Colon